حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "كامل الزيارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمامُ الصّادقُ عليه السلام:
زُورُوا كَرْبَـلا وَ لا تَقْطَـعُوهُ فَإِنَّ خَيْرَ أَوْلادِ اْلأَنْبياءِ ضَمِنَتْهُ ...
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
کربلا کی زیارت کرو اور اسے ترک نہ کرو کیونکہ انبیاء (ع) کے بہترین فرزندوں کو کربلا نے اپنے آغوش میں جگہ دی ہے۔
كامل الزيارات، ص ۲۶۹